You are on page 1of 3

‫ایون نے ایون وائس کا آغاز کردیا‬

‫‪AsiaNet 42347‬‬

‫نیو یارک‪ ،‬یکم دسمبر ‪2010‬ء ‪ /‬پی آر نیوز وائر – ایشیا نیٹ ‪/‬‬

‫فرجائی‪ ،‬ڈیانا وارن‪ ،‬نتاشا بیڈنگ فیلڈ‪ ،‬لی سالونگا‪ ،‬آئویٹا سانگلو اور ولیریا بین‬
‫القوامی ججوں میں نمایاں شریک ہیں‬

‫ادارے کا سب سے پہل عالمی آن لئن گلوکاری کی صلحیت کی تلش اور نغمہ‬


‫نگاری کا مقابلہ‬

‫ایون پروڈکٹ انکارپوریٹڈ نے ‪125‬ویں سالگرہ کے جشن میں خواتین کے لیے اپنے پہلے‬
‫عالمی آن لئن گلوکاری کی صلحیت کی تلش اور میرد و خیواتین دونیوں کیے لییے‬
‫نغمہ نگاری کے مقابلے 'ایون وائس' کا آغاز کردیاہے۔ ایییون نیے ‪ 60‬سیے زائد ممالییک‬
‫کے افراد سمیت اپنے ‪ 6.2‬ملییین آزاد فروخییت نمائدگییان کییو موسیییقی کییی عییالمی‬
‫تحریک کو حرارت پہنچانے کے لیے مقابلے میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ پییوری دنیییا‬
‫سے شعبہ موسیقی کے معروف منصفوں کے پینل میں شامل ہیں‪ :‬چ یھ بییار گریمییی‬
‫ایوارڈ کی فاتح فرجائی؛ تاریخ ساز نغمہ نگار ڈیانا وارن؛گریمی میں نامزد ہونے والی‬
‫گلوکار ‪ /‬نغمہ نگار نتاشا بیڈنگ فیلڈ؛ فلپائنی گلوکار و اداکار لی سییالونگا؛ روس کییی‬
‫پہچان ولیریا؛ دہائی کی آسٹریلوی آرٹسٹ ڈیلٹا گوڈریم؛ برازیل کی بڑی پییاپ اسییٹار‬
‫آئویٹا سانگلو ؛ نو آموز‪ ،‬گریمی میں نامزد خاتون موسیقار شییل ای؛ گریمیی اییوارڈ‬
‫کے فاتح گلوکار‪/‬موسیقار اور موسیقی کے پروڈیوسر ڈیوڈ پیییک؛ اور کولمییبین اسییٹار‬
‫گلوکارہ مایا۔ سال بھر کے اس پروگرام کی خصوصیات میں عالمی مقابلے کے قریبا ً‬
‫‪ 200‬شرکاء کی پیشہ وارانہ تربیت اور ایون میک اوور اور پرفییارمنس کییی وی یڈیوز‬
‫ریکارڈ کرانے کے لیے ولولہ انگیز مقامات کا سفر شامل ہے۔ صلحیت تلش کرنے کا‬
‫مقصد ‪ 2‬گلوکاروں اور پیشہ ورانہ البم کی ریکارڈنگ کی صلحیت رکھن یے وال یے ایییک‬
‫ایون نمائندے کو تلش کرنا ہے۔‬

‫اعلمی یہ س یے منسییلک ملییٹی می یڈیا اشیییاء کییو دیکھن یے ک یے لی یے ملحظ یہ فرمییائیں‪:‬‬


‫‪/http://www.multivu.com/players/English/45814-avon-voices‬‬

‫ایون پروڈکٹس انکارپوریٹڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور چیئر مین آندرے جونییگ ن یے‬
‫کہا کہ "‪ 125‬سال سے ایون خواتین کو اپنی انییوکھی آوازوں کییو تلش کییر ک یے اپن یے‬
‫خوابوں کو پورا کرنے کی قوت فرا ہم کرر ہا ہے۔اب ہم خییواتین کییو اس ب یے مثییال‬
‫عالمی صلحیت کی تلش کے ذریعیے اپنییی آواز‪ ،‬اپنیے گییانے اور اپنییی کہانیییاں شیییئر‬
‫کرنے کا موقع فراہم کرنے پر بہت پر جوش ہیں۔ ایییون وائس ایییون کییی میییراث اور‬
‫ہمارے مستقبل کا جشن منائے گا‪ ،‬جیسے ہم خواتین کو حسن‪ ،‬وجیدان اور گلوکیاری‬
‫کے ذریعے ترقی کی منازل پر پہنچا رہے ہیں۔"‬

‫آج‪ ،‬یکم دسمبر ‪2010‬ء‪ ،‬سے شروع ہونے والے پروگرام کی باضییابطہ ویییب سییائٹ ‪-‬‬
‫‪ – AvonVoices.com‬براہ راست ہے اور رجسٹریشن کے لیے کھلی ہے۔ ایون وائس‬
‫عالمی کمیونٹی میں رکن کی حیثیت سے شامل ہونے کے تین طریقے ہیں‪:‬‬

‫گانیا گیائیں‪ :‬آن لئن گلوکیاری قیابلیت کیی تلش مییں شیریک ہونے کیے لییے‬ ‫‪-‬‬
‫خواتین کو دعوت دی گئی ہے جو ویب سائٹ سے کسی گییانے کییا انتخییاب کییر‬
‫کے ‪ 13‬فروری ‪2011‬ء تک ‪ AvonVoices.com‬پر اپلوڈ کر کے ویڈیو ارسییال‬
‫کردیں۔‬

‫ووٹ‪ :‬کوئی بھی قابل اسکاؤٹ ہوسکتا ہے اور جاننے والے تمام قابل افراد کو‬ ‫‪-‬‬
‫بھرتی کرسکتا ہے ‪ ،‬ویڈیو دیکھنے اور نتائج میں مدد کے لیے اپنی پسندیدہ ایون‬
‫وائس کے لیے ووٹ ڈال سییکتا ہے۔ اپریییل س یے اکتییوبر تییک تلش کییو آن لئن‬
‫عوامی ووٹنگ اور منصفوں کے شمار سے چییار گنییا مختصییر کردیییا جییائے گییا۔‬
‫)پہلے مرحلے کی باضابطہ ووٹنگ ‪ 22‬اپریل ‪2011‬ء سے شروع ہوگی(۔‬

‫تحریر کریں‪ :‬خواتین اور حضرات نغمہ نگاری کے مقابلے میں شریک ہوسکتے‬ ‫‪-‬‬
‫ہیں۔ ایک اصلی گانا تحریر کر کے جو متاثر کرسکے یا امید و رجائیت کییو دنیییا‬
‫کیییے سیییاتھ شییییئر کرسیییکے۔ صیییرف اییییک ڈیجیٹیییل فیییائل اور شیییاعری‬
‫‪ AvonVoices.com‬پیییر )‪ 20‬مئی ‪2011‬ءاور یکیییم جیییولئی ‪2011‬ءکیییے‬
‫درمیان( ارسال کردیں۔‬

‫ایون فاؤنڈیشن برائے خواتین کو فائدہ پہنچانے کے لیے موسیقی ڈاؤنلوڈنگ‬

‫ایون وائس نادیدہ قابلیت کے لییے شیوکیس پییش کرنیے جار ہا ہے۔ اییون فاؤنڈیشین‬
‫برائے خواتین کی خواتین اور لڑکیوں کے خلف ہونے والے تشدد کے خاتمہ کی عالمی‬
‫جدوجہد میں سپورٹ کے لیے موسیقی منتخب ممالک میں تمییام سییال ڈیجیٹییل ڈاؤن‬
‫لوڈ کے لیے دستیاب ہوگی۔ ایون کی عالمی خدمت خلق اب تک گھریلو اور جنسییی‬
‫تشدد سے آگہی‪ ،‬تعلیم‪ ،‬براہ راست سروسز اور امتنییاع پروگییرام کییی میید میییں ‪30‬‬
‫ملین ڈالر سے زائد عطیا جمع کر چکی ہے۔‬

‫براہ راست ٹویٹر سوال و جواب‬

‫آج ‪ 2:45‬پی ایم ای ٹی پر فرجائی‪ ،‬ڈیانا وارن اور آندرے جونگ کے ساتھ ٹویییٹر پییر‬
‫براہ راست سوال و جواب دیکھیں جہاں وہ دنیا بھر کے نمایاں بلگرز کی جانب سییے‬
‫پوچھے جانے والے سوالت کے جواب دیییں گ یے۔ ٹویییٹر سییوال و جییواب تییک رسییائی‬
‫‪ http://www.twitter.com/avonvoices‬پر یا‪ avonvoices#‬کو فییالو کییر ک یے‬
‫حاصل کریں۔‬

‫ایون وائس انٹیرو کے ساتھ شراکت داری میں تخلیق کر کے پیش کیا جار ہا ہے جیو‬
‫براہ راست تقریبات اور آن لئن چینلز کے ذریعے معنی خیز کونٹینٹ کی فراہمی کیے‬
‫ساتھ فنکاروں‪ ،‬برانڈز اور کمیونٹیز کو ملنے کا ذمہ دار ادارہ ہے۔‬

‫ایون پروڈکٹس انکارپوریٹڈ‬

‫ایون‪ ،‬ادارہ برائے خواتین‪ 10 ،‬ارب ڈالرز سے زائد سالنہ آمدنی کی حامییل معییروف‬
‫عالمی بیوٹی کمپنی ہے۔ دنیا کے سب سے بڑے براہ راست فروخت کنندہ کی حیییثیت‬
‫سے ایون ‪ 100‬سے زائد ممالک میں ‪ 6.2‬ملین آزاد ایون سیلز نمائندگان کے ذریعے‬
‫خواتین کے لیے مصنوعات مارکیٹ کرتا ہے۔ ایون کی مصیینوعات کییی فہرسییت میییں‬
‫بیوٹی پروڈکٹس‪ ،‬فیشن و گھریلو مصنوعات شامل ہییں اور اس مییں چنید معیروف‬
‫ترین برانڈز بھی شامل ہیں جیسے ایون کلر‪ ،‬اے نیو‪ ،‬اسییکن‪-‬سییو‪-‬سییوفٹ‪ ،‬ای یڈوانس‬
‫ٹیکنکس‪ ،‬ایون نیچرلز اور مارک۔ ایون اور اس کی مصنوعات کیے بییارے میییں مزییید‬
‫جاننے کے لیے ملحظہ کیجیے ‪www.avoncompany.com‬۔‬

‫ایییییون وائس کییییے بییییارے میییییں مزییییید جییییاننے کییییے لیییییے ملحظییییہ فرمییییائیں‬
‫‪ http://www.avonvoices.com‬یییییییییییییییییا فیییییییییییییییییس بییییییییییییییییک )‬
‫‪ (http://www.facebook.com/avonvoices‬اور ٹویییییییییییییییییییییییییییییییییییٹر )‬
‫‪ (http://www.twitter.com/avonvoices‬پر فالو کریں۔‬

‫ذریعہ‪ :‬ایون‬

‫رابطہ‪ :‬روجرز اینڈ کووان‬

‫جنیفر فیڈر ‪ /‬سوسان ین‬

‫‪1-310-467-2238+ / 1-310-922-7507+‬‬

‫‪jfader@rogersandcowan.com، syin@rogersandcowan.com‬‬

‫یا ایون پروڈکٹس انکارپوریٹڈ‬

‫جنیفر ہاروے‬

‫‪1-212-282-8193+‬‬

‫‪Jennifer.harvey@avon.com‬‬

You might also like