You are on page 1of 1

‫بخدمت اقدس حضرت موالنا زبیر احمد صدیقی دامت‬

‫برکاتہم العالیہ‬
‫ناظم وفاق المدارس العربیہ پاکستان برائے جنوبی پنجاب‬

‫رئیس و مدیر جامعہ فاروقیہ شجا عباد‬

‫درخواست برائے تعیناتی مسئول برائے ضلع لیہ‬


‫اسالم و علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ‬ ‫جناب عالی‬
‫گزارش ہے کہ ضلع لیہ مستقل مسئول کے تقرر سے تا حال محروم چال آ رہا‬
‫ہے جبکہ وفاق المدارس کی پالیسی کے مطابق ضلع لیہ کے قرب و جوار کے‬
‫اضالع میں مستقل ان اضالع کے مسئولین کا تقررعمل میں الیا جا چکا ہے ضلع‬
‫بھکر میں حضرت موالنہ صفی ہللا صاحب اور ضلع میانوالی میں حضرت موالنا‬
‫عبدالرحیم صاحب کو مسئول مقرر کیا گیا ہے۔ لیکن لیہ تا حال محروم ہے۔ لیہ‬
‫کے ارباب مدارس کی آپ سے استدعا ہے کہ ضلع لیہ کے لیے مسئول مقرر‬
‫فرما کر مشکور فرمایا جائے واضع رہے کہ مسئول کے تقرر کے لیے‬
‫رخواستیں اہل مدارس سے تصدیق شدہ پہلے سے دفتر وفاق ارسال شدہ ہیں۔‬

‫والسالم‬
‫منجانب‪ :‬اہل مدارس لیہ شہر و ضلع لیہ‬
‫‪ 2‬ربیع الثانی بمطابق‪21‬دسمبر‪2017‬‬

You might also like